Sunday, October 17, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

  سپریم کورٹ میں نندی پوری منصوبے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی

   سپریم کورٹ میں نندی پوری منصوبے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی
October 13, 2015
اسلام آباد(92نیوز)سپریم کورٹ میں نندی پور منصوبے کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے درخواست محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ نندی پور منصوبہ بائیس ارب میں مکمل ہونا تھا کن وجوہات پر چوراسی ارب میں مکمل ہوا ہے۔ درخواست میں نندی پورٹ منصوبے کے کنٹریکٹر اس کا مکمل ریکارڈ،بمع حلف نامہ سپریم کورٹ میں طلب کرنے کی استدعا کی گئی ہےجبکہ آڈیٹر جنرل کی جانب سے ہونے والے آڈٹ کی رپورٹ بھی سپریم کورٹ میں طلب کرنے کی استدعا کی گئی ہے درخواست میں وزیراعظم پاکستان وزیراعلی پنجاب سمیت چوبیس افراد کو فریق بنایا گیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔