Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سپریم کورٹ میں آئی جی سندھ تقرری سے متعلق سماعت

سپریم کورٹ میں آئی جی سندھ تقرری سے متعلق سماعت
March 7, 2018

اسلام آباد ( 92 نیو ز)  سپریم کورٹ میں آئی جی سندھ کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔

دوران سماعت چیف جسٹس نے فاروق   ایچ نائیک سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا آپ چاہتے ہیں سب کچھ سندھ حکومت کے حوالے کیا جائے، آئی جی تبادلے بھی  نہ کر سکے۔

وکیل فاروق نائیک  نے دلائل دیے کہ صرف سندھ کے ساتھ امتیازی سلوک ہو رہا ہے۔