Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سپریم کورٹ : ملٹری کورٹ کے حوالے سے دائر درخواست اعتراضات لگاکر واپس

سپریم کورٹ : ملٹری کورٹ کے حوالے سے دائر درخواست اعتراضات لگاکر واپس
August 22, 2015
اسلام آباد(92نیوز)سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹ کے حوالے سے دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی۔ تفصیلات کےمطابق سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ درخواست گزار متعلقہ فورم ۔ہائی کورٹ سے رجوع کرسکتا ہے۔ ظاہر شاہ درخواست گزار نے اپنے بیٹے حیدر علی کو فوجی عدالت سے سزائے موت ملنے پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ درخواست گزار نے فوجی عدالت کے ٹرائل ریکارڈ کو طلب کرنے کی استدعا کی تھی۔