Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سپریم کورٹ رجسٹری کا سول ایوی ایشن کو کلب ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ رجسٹری کا سول ایوی ایشن کو کلب ختم کرنے کا حکم
November 24, 2021 --- ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) سپریم کورٹ رجسٹری نے سول ایوی ایشن کو کلب ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سول ایوی ایشن کی زمین پر قبضہ کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سول ایوی ایشن کو کلب بند کرنے کا حکم  دیتے ہوئے جگہ میس کے لیے استعمال کی اجازت دے دی۔ عدالت نے سول ایوی ایشن کی زمین پر بنائے گئے کلب کی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم  دیا اور قرار دیا کہ سول ایوی ایشن کو الاٹ کی گئی زمین صرف ایوی ایشن مقاصد کے لئے استعمال کی جائے۔