سپریم کورٹ انتظامیہ نے پی ایس او ٹو وزیر اعلی کو جسٹس اعجاز الاحسن سے ملنے نہ دیا
![سپریم کورٹ انتظامیہ نے پی ایس او ٹو وزیر اعلی کو جسٹس اعجاز الاحسن سے ملنے نہ دیا](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/lahore-rangers.jpg)
لاہور ( 92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کے پی ایس او کی جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پہنچے ۔
سپریم کورٹ انتظامیہ نے پرسنل سیکرٹری کو جسٹس اعجاز الاحسن سے ملاقات کروانے سےانکار کر دیا۔