Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سپریم کورٹ ، زینب کیس کے بڑے دعویدار ڈاکٹرشاہد مسعود اور نجی ی وی کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ ، زینب کیس کے بڑے دعویدار ڈاکٹرشاہد مسعود اور نجی ی وی کو نوٹس جاری
March 7, 2018

سپریم کورٹ ( 92 نیوز ) سپریم کورٹ نے زینب قتل کیس کے بڑے دعویدار ڈاکٹر شاہد مسعود اور نجی ٹی وی کو نوٹس جاری کردیا۔

نوٹس میں پیر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ 

چیف جسٹس نے  نے ریمارکس دیئے کہ آپ نے سنسنی پھیلائی ، معافی کا وقت گزار گیا ہے ۔ اب مقدمہ لڑیں گے تو قانونی اثرات بھی بھگتنا پڑیں گے ۔