Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت عزیز کو شوکازنوٹس جاری کر دیا

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت عزیز کو شوکازنوٹس جاری کر دیا
August 1, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم جوڈیشل کونسل نے متنازعہ خطاب کرنے پرجسٹس شوکت عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ، کونسل نے  جسٹس شوکت صدیقی کی جانب سے  لگائے  گئے  الزامات پر 28 اگست تک جواب طلب  کر لیا ۔ جسٹس صدیقی نے اپنے خطاب میں اداروں پر الزام لگائے تھے۔ جسٹس شوکت صدیقی کے خلاف ایک ریفرنس پہلے سے سپریم جوڈیشل کونسل میں زیر سماعت ہے  ، اس ریفرنس میں الزام ہے کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اپنی سرکاری رہائشگاہ کی تزین و آرائش پر سرکاری خزانے سے غیر ضروری اخراجات کرائے  تھے ۔