Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی
July 30, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5رکنی بنچ نے سماعت کی ریفرنس کی سماعت کی ، چیف جسٹس نے روسٹرم پر جسٹس صدیقی کو بات کرنے سے روک دیا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف گواہ علی انور گوپانگ عدالت میں پیش ہوئے جن کا  بیان حلفی عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنا دیا گیا۔ جسٹس شوکت صدیقی پر سرکاری گھر کی لاکھوں روپے میں تزئین و آرائش کا الزام ہے ۔