Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سپربائیک ورلڈ چیمپئن،سیکنڈ ریس میں جوناتھن کامیاب

سپربائیک ورلڈ چیمپئن،سیکنڈ ریس میں جوناتھن کامیاب
September 17, 2018
پرتگال( 92 نیوز) پرتگال میں جاری  سپر بائیک ورلڈ چیمپئن شپ میں ایکشن سے بھرپور مقابلے  ہوئے ۔ شرکا نے تیز رفتاری کے ساتھ کنٹرول کا بھی شاندار مظاہرہ کیا ،سیکنٖڈ ریس میں بھی برطانیہ کے  جوناتھن ریا نے فتح کا جھنڈا گاڑا ۔ برٹش بائیکر نے مسلسل ساتویں کامیابی سمیٹی ۔