سٹیل مل انتظامیہ کی کراچی واٹر بورڈ کو جلد ازجلد واجبات ادا کرنے کی یقنین دہانی
کراچی(92نیوز)پاکستان سٹیل مل انتظامیہ نےکراچی واٹربورڈکوجلدازجلدواجبات اداکرنےکی یقین دہانی یقین دہانی کرادی۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان سٹیل مل کےچیف ایگزیکٹوظہیرخان نےیہ یقین دہانی ملاقات کیلئےآنےوالےکراچی واٹربورڈ کےوفدکوکرائی،ملاقات میں سٹیل مل کےاعلیٰ افسران بھی شریک ہوئے،واٹربورڈوفدکوبتایاگیاکہ سٹیل مل نےرواں سال مئی کےدوان ایک کروڑ پچاس لاکھ روپےاداکئےہیں،سٹیل مل انتطامیہ کی جانب سےوفدکویقین دہانی کرائی گئی کہ واٹربورڈکےباقی واجبات بھی جلداداکردیےجائیں گے۔