Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ : پاکستان نے ناروے کو 0-2 سے شکست دیدی

 سٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ : پاکستان نے ناروے کو 0-2 سے شکست دیدی
July 29, 2015
ناروے (سپورٹس ڈیسک)سٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ میں پاکستانی ٹیم نے ناروے کی ٹیم کی شکست دیدی ۔ پاکستان کی ٹیم نے  ناروے کو دو صفر سے شکست کا مزہ چکھا دیا ۔ واضح رہے کہ ایونٹ میں پاکستانی سٹریٹ چلڈرن کی یہ مسلسل تیسری کامیابی ہے۔