Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ہنڈریڈانڈیکس 46941 کی ریکارڈ سطح پر بند

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ہنڈریڈانڈیکس 46941 کی ریکارڈ سطح پر بند
December 19, 2016

 کراچی(92نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیا ریکارڈ بنا دیا   ۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 356 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 46 ہزار 941 کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا  ۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیا ریکارڈ بنا دیا   ۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 356 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 46 ہزار 941 کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا  ۔ تجزیہ کاروں نے مارکیٹ میں تیزی کی وجہ پاناما پیپرز پر جاری سیاسی بے چینی میں واضع کمی کو قرار دیا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اوپیک اور نان اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی اور سپلائی پر متفقہ رائے پر راضی ہونا بھی شیئر بازار کے لیے اچھی خبر بن کر آیا  ۔