Tuesday, August 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

سویڈن :نامعلوم افراد کی ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 2افراد  ہلاک

سویڈن :نامعلوم افراد کی ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 2افراد  ہلاک
March 19, 2015
گوتھن برگ(ویب ڈیسک)سویڈن میں نامعلوم افراد نے ریسٹورنٹ میں فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل جبکہ آٹھ افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دہشت گردی نہیں کسی گینگ کی کارروائی ہے۔ کیونکہ ہیسنجن اور گوتھن برگ میں کئی جرائم پیشہ گروہ موجود ہیں۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔ مقامی اسپتال کے ذرائع کے مطابق آٹھ افراد کو گولیاں لگیں ان میں سےتین زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔