Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سویڈن میں سیلف ڈرائیونگ بس متعارف کروادی گئی

سویڈن میں سیلف ڈرائیونگ بس متعارف کروادی گئی
January 24, 2018

سوئیڈن ( 92 نیوز ) سوئیڈن  کے دارالحکومت سویڈن میں سیلف ڈرائیونگ بس متعارف کروادی گئی ہے جس سے سفر کئی گنا آسان ہو گیا ہے۔

آٹو پائلٹ نامی اس دلکش بس میں  چھ سے آٹھ افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے۔

یہ اپنے مخصوص سپر کمپیوٹر پلیٹ فارم سے چل کے مسافروں کو ان کی منزل تک پہنچانے میں مدد گار ثابت ہوگی۔