Saturday, July 27, 2024

سویڈن : مشتبہ شخص نے ٹرک ہجوم پر چڑھادیا ، 3 افراد ہلاک

سویڈن : مشتبہ شخص نے ٹرک ہجوم پر چڑھادیا ، 3 افراد ہلاک
April 7, 2017
سٹاک ہوم (ویب ڈیسک)سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں مشتبہ شخص نے ٹرک ہجوم پر چڑھا دیا جس کے  نتیجے میں تین افراد ہلاک،اور آٹھ زخمی ہو گئےہیں۔  پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو سیل کر دیاجبکہ  ٹرک ڈرائیور کی تلاش بھی شروع کردی گئی ہے ۔ ادھر  سویڈش وزیراعظم کا کہنا ہےحملہ دہشت گردی کا واقعہ ہو سکتا ہے۔