سوڈان میں حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے
خرطوم (92 نیوز) سوڈان میں حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے، حکومت نے فوری خاتمے کا مطالبہ کردیا۔
خبرایجنسی کے مطابق دارالحکومت خرطوم میں مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑکیں بند کردیں، مظاہرین کی جانب سے سکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران اہلکاروں پر پتھراؤ کیا گیا۔