Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سوچ رہا ہوں کہ شادیاں کتنی کروں ، بلاول بھٹو

سوچ رہا ہوں کہ شادیاں کتنی کروں ، بلاول بھٹو
February 2, 2019
کراچی ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی  بلاول بھٹو زرداری  نے اپنی شادی  سے متعلق کہا کہ سوچ رہا ہوں کہ کتنی شادیاں کروں ۔ بلاول بھٹو زرداری سے صحافی نے شادی سے متعلق سوال کیا تو پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ سوچ رہا ہوں کہ ایک شادی کروں یا چار ۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ  سوچ رہا ہوں کہ چاروں صوبوں سے الگ الگ شادی کروں تو سیاست پر کیا اثرات ہوں گے۔ اہم مسئلے پر مشاورت جاری ہے، جیسے ہی مشاورت مکمل ہو گی، رپورٹ پیش کروں گا۔