سونے کی قیمت 66ہزار 350روپے تولہ ہو گئی
![سونے کی قیمت 66ہزار 350روپے تولہ ہو گئی](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2017/10/Goldt-copy-1.jpg)
کراچی ( ویب ڈیسک ) سونے کی فی تولہ قیمت 66 ہزار 350 روپے تک پہنچ گئی ، دس گرام سونے کی قیمت 56ہزار 884 روپے ہو گئی ہے ۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کوئی کمی بیشی دیکھنے میں نہیں آئی ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 1239ڈالر فی اونس رہے ۔