Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ،فی تولہ 46700پر پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ،فی تولہ 46700پر پہنچ گیا
October 9, 2015
کراچی(92نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونا چار سو روپے بڑھ کر چھیالیس ہزار سات سو روپے کا ہو گیا۔ تفصیلات کےمطابق عالمی مارکیٹ میں  فی اونس سونے کی قیمت میں دس ڈالر کا اضافہ ہواجس کے بعد فی اونس سونا گیارہ سو پچپن ڈالر کا ہو گیا اس اضافے کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی ہوا اور فی تولہ سونا چار سو روپے بڑھ کر چھیالیس ہزار سات سو روپے جبکہ دس گرام سونا تین سو تینتالیس  روپے بڑھ کر چالیس ہزار اٹھائیس روپے کا ہو گیا۔    
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔