Monday, September 26, 2022

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ‏

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ‏
کراچی ( 92 نیوز) سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،  فی تولہ   2000 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 300 روپے کا ہو گیا۔ دس گرام سونا 1715 روپے اضافے کے بعد  82ہزار562 روپے کا ہو گیا۔ عالمی منڈی میں سونا 40 ڈالر مہنگا ہو کر 1684 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔