Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سونیا خودسوزی کیس: نامزد ملزم ایس ایچ او تھانہ چھوڑ کر فرار‘ 2ملزم اہلکار گرفتار‘ 2 فرار

سونیا خودسوزی کیس: نامزد ملزم ایس ایچ او تھانہ چھوڑ کر فرار‘ 2ملزم اہلکار گرفتار‘ 2 فرار
October 14, 2015
مظفرگڑھ (92نیوز)پولیس اہلکاروں کی درندگی کا نشانہ بننے والی سونیا نے خودسوزی کر لی تھی اور گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مظلوم سونیا دم توڑ گئی تھی۔ اس سلسلے میں دو رکنی تحقیقاتی ٹیم نے آج مظفرگڑھ پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں لیکن گرفتار سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کی باقاعدہ گرفتاری ڈال کر تاحال عدالت پیش نہ کیا جاسکا۔ واضح رہے کہ سونیا کے قتل کا مقدمہ سب انسپکٹر نور حسین‘ کانسٹیبل عبدالقیوم اور ایس ایچ او تھانہ صدر منیر حسین چانڈیا سمیت پانچ اہلکاروں کے خلاف درج کیا گیا ہے جس میں اب تک دو ملزموں کو گرفتار کیا جاسکا ہے جبکہ ایس ایچ او تھانہ صدر منیر چانڈیا معطل ہونے کے بعد تھانہ چھوڑ کر فرار ہوگیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔