سونم کپور نے سردیوں کو اپنا پسندیدہ موسم قرار دے دیا
ممبئی (92 نیوز) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے موسم سرما کو اپنا پسندیدہ موسم قرار دے دیا۔
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ سردیوں میں ناک ٹھنڈی ہونا، گرم سویٹرز اور ہاٹ چاکلیٹ پینے کی وجہ سے انہیں موسم سرما بہت پسند ہے ۔ تصویر میں سونم کپور کی ناک ٹھنڈ کی وجہ لال دکھائی دے رہی ہے۔