Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سونا تین سو روپے فی تولہ سستا ہو گیا

سونا تین سو روپے فی تولہ سستا ہو گیا
January 4, 2019
کراچی (92 نیوز) بین لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مستحکم رہی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 300 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی سے 67500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 258 روپے کی کمی سے 57870 روپے ہو گئی ۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 890.00 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 763.00 روپے مستحکم ہو گئی۔