Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سولہ دسمبر 2014 ایک ناقابل فراموش دن ہے ، علی زیدی

سولہ دسمبر 2014 ایک ناقابل فراموش دن ہے ، علی زیدی
November 10, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے سولہ دسمبر 2014 ایک ناقابل فراموش دن ہے جب معصوم فرشتوں کو بہیمانہ طریقے سے قتل کیا گیا۔

علی زیدی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا اس دن پاکستان تبدیل ہو گیا۔ اس سانحے نے ہم سب کو توڑ کر رکھ دیا تھا۔ جو لوگ اس سانحے کی ذمہ دار تھے وہ اپنے انجام کو پہنچے سوائے ایک مجرم کے جس کی نظرثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔