Sunday, September 25, 2022

سوشل میڈیا کے جنگجو بارڈر پر جائیں تو پتہ چلے ، مرنیوالے بھارتی پائلٹ کی بیوہ کا بیان

سوشل میڈیا کے جنگجو بارڈر پر جائیں تو پتہ چلے ، مرنیوالے بھارتی پائلٹ کی بیوہ کا بیان
نئی دہلی ( 92 نیوز ) مرنے والے بھارتی پائلٹ کی بیوی نے بھارتیوں کو امن کا مشورہ دے ڈالا اور کہا کہ  سوشل میڈیا کے جنگجو بارڈر پر جائیں تو پتہ چلے۔ مرنے والے بھارتی پائلٹ کی بیوہ نے کہا کہ جنگ کسی کے مفاد میں نہیں، آخری بار 26فروری کو شوہر سے بات ہوئی۔ پائلٹ کی بیوہ کا کہنا تھا کہ  شوہر  کا میسج آیا، ابھی مصروف ہوں ۔