Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سوات میں قیام امن کے بعد بڑی تعداد میں سیاحوں نےجنت نظیروادی کا رخ کرلیا

سوات میں قیام امن کے بعد بڑی تعداد میں سیاحوں نےجنت نظیروادی کا رخ کرلیا
July 10, 2017

سوات (92نیوز)سوات میں قیام امن کے بعد بڑی تعداد میں سیاحوں نے جنت نظیر وادی کا رخ کر لیا۔

تفصیلا تکےمطابق حسین وجمیل وادی سوات میں امن کے پھول دوبارہ کھلے،، تو یہا ں زند گی کے حسین رنگ بھکر گئے،امن آنے کے بعد وادی میں ان دنوں سیاحوں کی بہا ر ہے۔ سیا ح یہا ں پہنچ کر خوبصوت نظاروں، بہتی آبشاروں اور ٹھاٹھیں مارتے دریا سے خوب محظوظ ہورہے ہیں۔ شہر ی کہتے ہے کہ پا ک فوج کی بدولت سوات میں امن قائم ہوا اور اسی کی بدولت ہم بلا خوف اس حسین وادی کی سیر کےلئے آتے ہیں۔

سیا ح یہاں مزے کو دوبا لا کر نے کیلئے کشتیو ں میں سیر کر تے بھی نظر آ تے ہیں خوبصورت موسم کے باعث سیاحوں نے کالام ، مالم جبہ اور دیگر تفر حی مقامات میں ڈیرے ڈال دئیے ہیں۔