Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سوئٹزرلینڈ : نامور کامیڈین چارلی چیپلن کی رہائشگاہ کو عوام کیلئے کھول دیا گیا

سوئٹزرلینڈ : نامور کامیڈین چارلی چیپلن کی رہائشگاہ کو عوام کیلئے کھول دیا گیا
April 17, 2016
برن (ویب ڈیسک) کلاسیکل کامیڈین چارلی چپلن کے میوزیم میں تبدیل کیے گئے ”چیپلن ورلڈ“ نامی بنگلے کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ سیاحوں کی بڑی تعداد نے سوئٹزرلینڈ میں موجود اس میوزیم کا رخ کیا اور چارلی سے منسلک اشیاءدیکھیں۔ چارلی چپلن نے اس بنگلے میں عمر کے آخری پچیس برس بسر کیے تھے۔ Charlie Chaplin museum