Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سوئٹزرلینڈ میں سالانہ موٹرشو کا آغاز

سوئٹزرلینڈ میں سالانہ موٹرشو کا آغاز
March 7, 2018

جنیوا( 92 نیوز ) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں 88ویں سالانہ موٹر شو کا آغاز ہو گیا ہے ۔ جس میں  دنیا بھر سے بے شمارگاڑی ساز کمپنیاں سینکڑوں شاندار اور پرتعیش گاڑیوں کے ماڈلز کیساتھ شرکت کررہی ہیں۔

جدید ترین ٹیکنالوجی کی حامل گاڑیوں سے سجا یہ موٹر شو  18مارچ تک اپنی رعنائیاں بکھیرے گا، موٹر شو میں لاکھوں افراد کی توقع ظاہر کی جارہی ہے ۔