Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سوئٹزرلینڈ میں جنیوا انٹرنیشنل موٹر شو زور وشور سے جاری

سوئٹزرلینڈ میں جنیوا انٹرنیشنل موٹر شو زور وشور سے جاری
March 11, 2018

سوئٹزر لینڈ ( 92 نیوز ) سوئٹزرلینڈ میں اٹھاسی واں جنیوا  انٹرنیشنل موٹر شو زور و شور سے جاری ہے جہاں دنیا  کی بہترین کار کمپنیوں کی جانب سے نت نئی گاڑیاں  نمائش کیلئے پیش کی گئی ہیں ۔

رواں سال موٹر شو میں الیکٹرک کارز لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں  جو نہ صرف ماحول دوست بلکہ  جدید ٹیکنالوجی  سے لیس ہیں ۔

اٹھارہ مارچ تک جاری رہنے والے رنگا رنگ موٹر شو میں سات لاکھ افراد کی آمد متوقع ہے ۔