Sunday, October 2, 2022

سوئٹزرلینڈاینگاڈن سِکی میراتھن روسی کھلاڑی نے جیت لی

سوئٹزرلینڈاینگاڈن سِکی میراتھن روسی کھلاڑی نے جیت لی
وٹزرلینڈ(ویب ڈیسک)سوئٹزرلینڈاینگاڈن سکی میراتھن ریس روسی کھلاڑٰی نے جیت لی ۔ بیالیس کلومیٹر میراتھن ریس میں پچاس ممالک سے تیرہ ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی اور جیت کے لئے بھرپور زور لگایا۔ ریس میں روسی کھلاڑی اِلیا چرنوسو نے ابتدا سے ہی برتری قائم رکھی تاہم میزبان ملک کے رومن فرجر سے ان کا سخت مقابلہ ہوا۔ آخر کار جیت روس کے سکیئر چرنوسو کے نام رہی۔