Tuesday, April 23, 2024

سوئس کمپنی نے چند منٹ میں کار میں تبدیل ہونے والا فریم بنا لیا

سوئس کمپنی نے چند منٹ میں کار میں تبدیل ہونے والا فریم بنا لیا
December 9, 2021 ویب ڈیسک

برن (92 نیوز) سوئس کمپنی نے چند منٹ میں کار میں تبدیل ہونے والا فریم بنا لیا۔

سوئس کمپنی نے ایک جدید کار فریم تیار کیا ہے جو چند منٹ میں بڑی گاڑی میں تبدیل ہو سکتا ہے ، اس میں جدید فیچر دئیے گئے ہیں، جن میں موبائل چارجنگ، وائی فائی اور دیگر سہولیات بھی شامل ہیں۔

کار فریم رو ڈ پر کھڑی گاڑی کے ڈھانچے کے قریب آکر خود کار طریقے سے ایڈجسٹ ہو جاتا ہے۔ اپنی مرضی سے اس کو الگ بھی کیا جاسکتا ہے۔