Tuesday, October 4, 2022

سن برن سے حفاظت کیلئے ننھے ہاتھی کی احتیاطی تدابیر

سن برن سے حفاظت کیلئے ننھے ہاتھی کی احتیاطی تدابیر
کیپ ٹاؤن ( 92 نیوز)کیچڑ میں کھیلتے ہاتھی بظاہر تو مستی کرتے نظر آتے ہیں مگر حقیقت  میں یہ اپنی جلد پر  حفاظتی تہہ چڑھاتے ہیں ۔ کیچڑ کی یہ حفاظتی تہہ  ان ہاتھیوں  کو سورج کی شعاؤں سے محفوظ رکھتی ہے ۔ ہاتھی بھلے ہی  موٹی جلد کے مالک ہوں مگر سورج کی چبھتی شعاعیں ان کی جلد کو متاثر کرتی ہیں ۔