Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سنگاپور میں چینی سال نو کو خوش آمدید کہنے کا انوکھا انداز

سنگاپور میں چینی سال نو کو خوش آمدید کہنے کا انوکھا انداز
February 8, 2018

سنگاپور ( 92 نیوز ) سنگاپور میں چینی سال نو کو خوش آمدید کہنے کا انوکھا طریقہ اپنایا گیا ۔ جس کیلئے جگہ کا انتخاب زیر سمندر میں بنائے گئے ایک ہوٹل میں کیا گیا ۔

 ڈھیروں مچھلیوں کے درمیان روایتی لباس زیب تن کیے ڈائیورز نے ڈریگن ڈانس کا مظاہرہ کیا  تو دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

چینی سال نو کا آغاز 16 فروری سے ہورہا ہے۔