Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سنگاپور میں سالانہ ایئر شو کا انعقاد

سنگاپور میں سالانہ ایئر شو کا انعقاد
February 5, 2018

سنگاپور ( 92 نیوز ) سنگاپور میں سالانہ ایئر شو کا انعقاد کیا گیا ، جس میں طیاروں نے فضامیں کرتب دکھا کر ایسے رنگ بکھیرے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے ۔

شو میں دنیا بھر کے مختلف ممالک سے آئے پائلٹس نے شرکت کی ، رنگ چھوڑتے اور قلابازی کھا تے یہ طیارے جب نیچے آتے تو دیکھنے والوں دھڑکنیں تھم جاتیں ۔