Friday, July 30, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

سنسنی اور سائنس فکشن فلم ایکس ماکینا آج امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی

سنسنی اور سائنس فکشن فلم ایکس ماکینا آج امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی
April 9, 2015
لاس اینجلس(ویب ڈیسک)سنسنی اور سائنس فکشن فلموں کے شائقین کے لیے ہے خوشخبری ہالی ووڈ فلم ’ایکس ماکینا‘ آج سینماگھروں کی زینت بنے گی فلم کے ٹریلر نے فلم بینوں کی بے چینی میں اضافہ کردیا۔ فلم کی کہانی دو ایسے  کمپیوٹر پروگرامرز کے گرد گھومتی ہے، جنہیں ایک مقابلے کے بعد روبوٹ کی صلاحیت اور مصنوعی ذہانت بڑھانے کے لیے ایک ہفتے کے مشن پر بھیجا جاتا ہے۔ ایلکس گارلینڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں  اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ڈامہنال گلیسن، آسکر ایساک اور ایلیشیا وکاندر شامل ہیں۔