Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز آج حلف اٹھائیں گے

سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز آج حلف اٹھائیں گے
February 6, 2018

کراچی (92 نیوز) سندھ ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز آج حلف اٹھائیں گے ۔
نئے ایڈیشنل ججوں میں مسز کوثر سلطانہ ، ارشاد علی شاہ ، آغا فیصل ، عدنان اقبال چودھری اور امجد سہتو سمیت شمس الدین عباسی شامل ہیں ۔
ادھر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیں گے ۔