Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سندھ ہائیکورٹ کے جج کا ڈاکٹر عاصم کرپشن ریفرنس کی سماعت سے انکار

سندھ ہائیکورٹ کے جج کا ڈاکٹر عاصم کرپشن ریفرنس کی سماعت سے انکار
December 26, 2016

کراچی (92نیوز) سندھ ہائیکورٹ کے جج نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت سے انکار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے نئے جج جسٹس عدنان الکریم نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف چار سو باسٹھ ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت سے انکار کیا۔

بینچ سربراہ جسٹس محمد علی مظہر نے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔