Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سندھ ہائیکورٹ ، دودھ کے نرخوں کیلئے کمشنر کو اسٹیک ہولڈرز سے معاملے طے کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ ، دودھ کے نرخوں کیلئے کمشنر کو اسٹیک ہولڈرز سے معاملے طے کرنے کا حکم
February 27, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) سندھ ہائیکورٹ نے دودھ کی قیمت  سے متعلق کیس  کے دوران قیمت کے تعین سے متعلق کمشنر کراچی کو اسٹیک ہولڈرز سے معاملات طے کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے  معاملات طے ہونے تک قیمت 85 روپے  فی لیٹر مقرر کرنے کی بھی ہدایت دے دی ۔