Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سندھ کے وزیر کھیل نے پنجاب کابینہ کو پش اپس لگانے کاچیلنج کر دیا

سندھ کے وزیر کھیل نے پنجاب کابینہ کو پش اپس لگانے کاچیلنج کر دیا
August 15, 2016
کراچی(92نیوز)سندھ کے وزیر کھیل نے پنجاب کابینہ کو پش اپس لگانے کا  چیلنج کر دیا ہے ۔ نوجوان صوبائی وزیرمحمد بخش مہر نے  پچاس پش اپس لگاکر دکھائےاور انکی باقاعدہ طور پر ویڈیو بھی بنائی ۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  میں پنجاب کابینہ کو چیلنج کرتا ہوں کہ ان کا کوئی بھی وزیر اس جتنے پش اپس لگا کر دکھائے ۔ایک سوال کے جواب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ میں خود بھی فٹ ہوں کو اپنی وزارت میں کوئی بھی انفٹ کھلاڑی قبول نہیں کرونگا ۔