Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سندھ کے نجی تعلیمی اداروں مین کولڈڈرنکس و دیگر مضراشیا پر پابندی عائد

سندھ کے نجی تعلیمی اداروں مین کولڈڈرنکس و دیگر مضراشیا پر پابندی عائد
October 7, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے نجی تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، کلر ڈرنکس اور فلیور اسنیکس پر پابندی عائد کردی  ۔کینٹین پر غیرمعیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کےخلاف بھی کارروائی  کی جائے گی ۔ محکمہ تعلیم سندھ کے جاری نوٹیفکیشن میں کہاگیاہے کہ کینٹن پر غیر معیاری اشیافروخت کرنے والوں کےخلاف بھی  کارروائی ہوگی۔ محکمہ تعلیم نے مضرصحت اشیا پرپابندی سے متعلق نجی اسکولوں اورکالجوں کی انتظامیہ کو آگاہ کردیاہے ، محکمہ تعلیم سندھ کاکہناہے بچوں کی صحت کوپیش نظررکھتے تھے،مضرصحت اشیا پر پابندی عائد کی ہے۔