Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
December 26, 2015
  اسلام آباد(92نیوز)سندھ بلدیاتی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے دوسرے مرحلے میں کامیاب امیدواروں کے نتائج کااعلان کردیا۔ امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق سندھ بلدیاتی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے دوسرے مرحلے میں کامیاب امیدواروں کے نتائج کااعلان کردیا۔الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دوسرے مرحلے میں کامیاب آزاد امیدوار سات روز کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرسکتے ہیں ۔آزاد امیدواروں کو کسی بھی پارٹی میں شمولیت کے لئے متعلقہ پارٹی سربراہ کا پارٹی ہیڈلیٹر آر او کو فراہم کرنا ہوگا۔