Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سندھ پولیس پی کیو آر کے جعلی کارڈز بنانے والا آفس سپرنٹنڈنٹ گرفتار

سندھ پولیس پی کیو آر کے جعلی کارڈز بنانے والا آفس سپرنٹنڈنٹ گرفتار
February 12, 2019
 کراچی (92 نیوز) کراچی میں اے وی سی سی پولیس نے بڑی کارروائی کے دوران سندھ پولیس پی کیو آر کے جعلی کارڈز بنانے والا آفس سپرنٹنڈنٹ رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اے وی سی سی کے مطابق آفس سپرنٹنڈنٹ عارف شاہ  سینٹرل پولیس آفس میں تعینات تھا۔ ملزم کے قبضے سے پی کیو آر کے جعلی کارڈز اور ایڈیشنل آئی جی سندھ کی جعلی مہریں برآمد ہوئی ہیں۔ ایس ایس پی اے وی سی سی فد حسین نے بتایا کہ ملزم کی گرفتار آئی جی سندھ کے احکامات پر عمل میں آئی  جبکہ اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔