Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر ڈی آئی جیز کے تبادلے

سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر ڈی آئی جیز کے تبادلے
February 27, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ کی گئی اور متعدد ڈی آئی جیز کےتبادلے  کردیئے گئے ہیں ۔

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عامرفاروقی کو ڈی آئی جی ویسٹ ، ڈی آئی جی ویسٹ ذوالفقارلاڑک کو ڈی آئی جی ایسٹ تعینات کر دیاگیا  ۔

ڈی آئی جی محمدامین یوسف کو ڈی آئی جی سی آئی اے اور ڈی آئی جی عارف حنیف کی ڈی آئی جی ایس آرپی تعینات کر دیا گیا ۔