Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سندھ : نیب اور ایف آئی اے کے بعد اینٹی کرپشن بھی جاگ اٹھا

سندھ : نیب اور ایف آئی اے کے بعد اینٹی کرپشن بھی جاگ اٹھا
August 30, 2015
کراچی(92نیوز) نیب اور ایف آئی اے کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن بھی جاگ اٹھا۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے مختلف محکموں میں 4ارب روپے کی کرپشن کا سراغ لگا لیا ،کارروائی کی اجازت سیکریٹری کل دینگے، 92نیوز نے رپورٹ کی کاپی حاصل کر لی ۔ تفصیلات کےمطابق سندھ میں اربوں کی کرپشن پر نیب اور ایف آئی اے کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن بھی جاگ اٹھا محکمے نے مختلف محکموں میں چار ارب روپے کی کرپشن کا سراغ لگا لیا۔ لوٹ مار کرنے والے محکموں کے خلاف کارروائی کی اجازت سیکرٹری کل دیں گے،نائنٹی ٹو نیوز نے کرپشن کی رپورٹ کی کاپی حاصل کر لی۔