Wednesday, November 30, 2022

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
اسلام آباد(92نیوز)وزارت پیٹرولیم و قدرتی گیس نے بتایا ہےکہ انہوں نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے ہیں ۔ وزارت پٹرولیم کے مطابق نئے ذخائر سے ایک کروڑ مکعب فٹ گیس یومیہ نکالی جائے گی ۔  دوسری طرف ان گیس کے ذخائر کا نام شہباز ون رکھ دیا گیا ہے۔