سندھ میں پہلی بار رعشہ کے مریض کے دماغ میں پیس میکر کی تنصیب
کراچی ( 92 نیوز ) سندھ میں پہلی بار رعشہ کے مریض کے دماغ میں پیس میکر کی تنصیب کر دی گئی ۔
محسن کے پیچیدہ آپریشن میں سرجنز کو چینی ماہرین کی معاونت بھی حاصل تھی۔
پیس میکر کے ذریعے ڈپریشن سمیت دماغی امراض کا علاج ممکن ہے ۔
دماغ میں پیس میکر لگانے سے ہاتھوں کی کپکپاہٹ کو ریموٹ سے کنٹرول کیا جاسکے گا ۔