Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سندھ میں میئر ،ڈپٹی میئر کیلئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم

سندھ میں میئر ،ڈپٹی میئر کیلئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم
August 15, 2016
کراچی(92نیوز)سندھ میں میئر اور ڈپٹی میئر کےلئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم ہوگیا ۔ کراچی میئر کیلئے متحدہ کے وسیم اختر، ڈپٹی میئر ارشد ووہرا اُمیدوار ہونگے جبکہ پیپلزپارٹی کے مئیر کیلئے اُمیدوار کرم اللہ وقاصی ہوں گے۔ حیدرآباد میئر کے لئے متحدہ کے طیب حسین اور پیپلز پارٹی کے پاشاقاضی  کے درمیان مقابلہ ہو گا۔