Tuesday, February 7, 2023

سندھ منی لانڈرنگ اسکینڈل ،نمرمجید،ذوالقرنین مجید اور علی مجید کی عبوری ضمانتیں منظور

سندھ منی لانڈرنگ اسکینڈل ،نمرمجید،ذوالقرنین مجید اور علی مجید کی عبوری ضمانتیں منظور
کراچی ( 92 نیوز) سندھ میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل میں مرکزی ملزم انور مجید کے 3بیٹوں نے  گرفتاری سے بچنے کیلئے  بینکنگ کورٹ  سے ضمانتیں لے لیں ۔ نمر مجید، ذوالقرنین اور علی مجید کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئیں ، ملزمان کو پانچ ، پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا۔