Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سندھ سیکریٹریٹ میں آگے کیسے لگی؟، رپورٹ تیار

سندھ سیکریٹریٹ میں آگے کیسے لگی؟، رپورٹ تیار
March 1, 2018

کراچی ( 92 نیوز) حکومتی کمیٹی نے سندھ سکرٹریٹ میں آگ لگنے کی رپورٹ مکمل کرلی، سیکریٹریٹ میں آگ لگنے کے ذمہ دار متعلقہ محکموں کے سیکریٹریز کو قرار دے دیا گیا ہے ۔کمیٹی اپنی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کرے گی۔

قیمتی ریکارڈ کوریڈور میں رکھ کر غفلت برتی گئی،آگ کچرے یا شارٹ سرکٹ سے نہیں لگی ۔ حتمی وجہ فارنزک رپورٹ میں سامنے آئے گی۔

متعلقہ محکموں کے سیکرٹریزسندھ سیکرٹریٹ میں آتشزدگی کے ذمہ دار قرار دیا گیا ہے ۔