Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سندھ سیکرٹریٹ کے ریکارڈ کو آگ لگی یا لگائی ، وزیر اعلیٰ نے کمیٹی تشکیل دیدی

سندھ سیکرٹریٹ کے ریکارڈ کو آگ لگی یا لگائی ، وزیر اعلیٰ نے کمیٹی تشکیل دیدی
February 27, 2018

کراچی ( 92 نیوز )کراچی میں سندھ سیکرٹریٹ کے ریکارڈ کو آگ لگی یا لگائی گئی ،  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔

کمیٹی کے سربراہ سیکرٹری آئی اینڈ سی ہونگے  جب کہ کمیٹی 24 گھنٹے میں سفارشات تیار کرکے پیش کرے گی ۔